حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)یوجی سی نیٹ کے دسمبر 2013میں منعقد ہونے والے امتحان کی معلومات کیلئے ویب سائٹ کی لینک جاری کردی گئی ہے۔دسمبر29سے شروع ہونے والے
امتحان کے شیڈول کے بارے میں APSET کی ویب سائٹwww.apset.orgاورwww.osmania.ac.inسے ٹسٹ سنٹر کی معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔اور مزید معلومات کیلئے امیدوار APSETکے آفس کے فون نمبر040-2709773پر فون کرسکتے ہیں۔اور apset2012@gmail.comپر میل بھی کرسکتے ہیں۔